سعودی عرب کے سفیر عالی جناب عبد الناصر الحارثی کی قصر صدارت میں صدر جمہوریہ عزت مآب ودیا بھنڈاری سے الوداعی ملاقات

دونوں ملکوں کے باہمی تعاون پر زور

16 اپریل, 2018

کیئر خبر /کاٹھمانڈو
آج سعودی عرب کے سفیر برائے نیپال عالی جناب عبد الناصر الحارثی نے قصر صدارت میں صدر جمہوریہ عزت مآب ودیا بھنڈاری سے الوداعی ملاقات کی، اس موقع پر دونوں ملکوں کے باہمی تعاون ودلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی، سعودی نیپال تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے تجاویز بھی پیش کی گئیں۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے حکام وآفیسران موجود تھے۔
خیال رہے مذکورہ سعودی سفیر نیپال کے لئے اولین سفیر ہیں، مدت عمل کی تکمیل کے بعد آْج وہ سعودی عرب واپس لوٹ رہے ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter