کیر خبر ١٢ مئی
کٹھمنڈو کے مشہور بچوں کے کانتی بال اسپتال کی ماہر امراض اطفال ڈاکٹر نازلہ خاتون کو کیر ہیلتھ کمیٹی کا صدر نامزد کیا گیا ہے
ڈاکٹر نازلہ ماہر اطفال کے ساتھ ہیلتھ کیمپ اور صحت بیداری پروگراموں کا اچّھا تجربہ رکھتی ہیں ان کے ساتھ کمیٹی میں مزید ٨ ڈاکٹروں کی شمولیت عمل میں آئی ہے
اس موقع پر کیر فاونڈیشن کے جملہ اراکین نے انھیں مبارکباد پیش کی اس خبر پر کاٹھمنڈو کی سماجی و طبّی تنظیموں نے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
آپ کی راۓ