ریاض ١٥ مئی کیئر خبر
آج سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی نے بیان جاری کیا ہے کہ رمضان کا چاندپورے ملک میں کہیں نظر نہیں آیا جس کے سبب شعبان کا مہینہ ٣٠ کا مکمل کیا جائے گا اور یکم رمضان بروز جمعرات ہوگا-
اسی کے ساتھ گلف کے دیگر ممالک میں بھی چاند نہیں دیکھا گیا –
بر صغیر بھارت پاکستان و نیپال میں یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایک دن کے گیپ میں یعنی جمعہ کو پہلا روزہ رکھا جاےگا
آپ کی راۓ