ریاستی سطح پر عوامی رہائش کی توسیع

10 جولائی, 2018

کاٹھمنڈو، 9 جولائی (ر س س): شہری ترقیاتی وزیرمحمد اشتیاق رائےوفاقیت کےاصول کےمطابق مربوط ترقیاتی پروگرام کےذریعہ پبلک ہاؤسنگ پروگرام کو ریاستوں کی سطح پر وسعت دی جانےکی بات کہی ہے۔

آج قومی اسمبلی کی اجلاس میں اختصاص بل کے اوپر بحث کے درمیان اراکین کی جانب سے اٹھائے گئے سوال کا جواب  دیتے ہوئے عوامی ہاؤسنگ پروگرام کومقامی سطح پرآگے بڑھانے کی بات کو کہتے ہوئے یہ زور دیا کہ مربوط ترقیاتی پروگرام  کے ذریعہ185 بلدیات کی ترقی آگے بڑھایا جا چکا ہے ساتھ ہی شہر کے ویسٹ مینجمنٹ اور سڑک کی ترقی اور دیکھ بھال کو آگے بڑھایا جائےگا۔

 ترقیات برائے محفوظ سکونت پروگرام کوآگے بڑھایا گیا ہےاور دانگ ضلع میں اجلاس کی منزل، اسمارٹ سٹٰی جیسے پروگرام مؤثر بنائے جانے کی وضاحت کی ہے، وزیر رائے نے کرنالی علاقہ کو خصوصی بجیٹ کے تحت اور ہمالی ترقیاتی پروگرام کے تحت موگو، ہوملا ، ڈولپا کی ترقی میں ہماری پوری کوشش ہونے جانکاری دیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter