فتنہ پرور ہلال کمیٹیاں ذی القعدہ پر کہاں غایب ہوگئیں؟

شہاب الدین سراجی

16 جولائی, 2018

رویت ھلال کیمٹیان کہاں غایب ہیں ؟ ذی القعدہ کی شروعات ہوچکی ہے مگر فتنہ پرور کمیٹیاں ہنوز غایب ؛ صرف رمضان کے چاند پر ملت کو بانٹنے والی کمیٹیاں اور مہینوں کے متعلق خاموش – قوم وملت کو انتشار سے بچانے کا دعوا کرنے والے علماء کرام کا بھرم اس سال کھل گیا  رمضان کا چاند ھو پھر شوال کا چاند ؛ غیر ذمہ دارانہ رویہ رہا ایسا دکیھنے کو ملا کہ اسلامی اور شرعی مماملات میں بھی اب اپنی مرضی کا خیال رکھا جاتا ھے پہلے ہندوستانی مسلمانوں کو رمضان کےچاند میں الجھایا گیا اور پھر  نیپال کے مسلمانوں  میں تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی گئ اس کا ذمہ دار کون رویت کیمٹی یا شوسل میڈیا؟ کیا رویت کیمٹی صرف ایک مہینے کے لئے یا پورا سال کے لئے ؟ ان کا وجود صرف رمضان میں مسلمانوں کو بانٹنے کے لئے تو نہں مختلف رویت ھلال کے غیر ذمہ دارانہ اعلان نے پورے ملک میں ہنگامہکھڑا کردیا ؛ مسلہ  ہندستان کے مطالع کی اتباع اور عدم اتباع کی نہں ھے بلکہ پوری قوم کو صحیح معلومات فراہم کرنے کی ہے  اور جو رویت ھلال کمیٹیاں جگہ جگہ موجود ہیں  سب بند کیا جاے اور جو ملک وملت کے مستند رہنما ہیں  ان کو اس پر ٹھوس قدم اٹھانا چاہیے  اور ایک رویت ھلال کیمٹی بنایا جانا چاہیے  جن پر سب کا اتفاق ھو اور ہر مہینے اہتمام کے ساتھ چاند کا اعلانہو  اب مسلہ یہ کہ ذی القدہ کے  چاند کا اعلان کیوں نہیں سامنے آیا ؟ سارے فتنہ پرور سوگئے ؟

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter