عصمت دری کے مجرم کوعبرتناک سزا دینےکا مطالبہ

29 جولائی, 2018

کھٹمنڈو، 29 جولائی(ر س س): ایوان نمائندگان کی آج کی نششت میں ارکان نے کنچن پور کے بھیمدت نگر پالیکا -3 میں ایک لڑکی کی عصمت دری کر قتل کرنے والے مجرم کی کاروائی کر مقتول کے خاندان کومعاوضہ دینےکا مطالبہ کیا

ایوان نمائندگان کی آج کی اجلاس سماعت کے اوقات کے دوران زیادہ تر ارکان پارلیمنٹ  نے خواتین اور لڑکیوں کی عصمت دری  کے واقعات میں مجرم کو کڑی سے کڑی سزا دینے پر زور دیا

مجرم کو سزا اور متاثرہ خاندان کو معاوضہ نہ ملنے تک نعش کو قبول نہ کرنے کو بتاتے ہوئے مقامی لوگ کنچن پور میں احتجاج کر رہے ہیں. کچھ دن پہلے، 13 سالہ نرملا  پنت کی لاش کو عصمت دری کے بعد گنے کی کھیت میں  پھینکے ہوئے شکل میں پایا گیا

رکن پارلیمان ڈیلا سنگرولا ، تیز لال چودھری، دیپک پرساد بھٹ نے فوری مجرم کو پکڑ کر متاثرہ کو کی خاندان کو اس کا معاوضہ دیکر اور خواتین اور لڑکیوں کی عصمت دری کے واقعات کے انسداد کے لئے سیکیورٹی اداروں کو پراثرطریقہ سے کام کرنے کا درخواست کیا

ان کے علاوہ رکن پارلیمان نیرو دیوی پال، دیلیندر پرساد بڈو اور پرمیلا رائی وغیرہ نے مجرم کو پکڑ کو کڑی سے کڑی سزا سنانے کو کہا۔

اسی طرح رکن پارلیمینٹ بال کرشنا خانڈ نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی طرف حکومت کو توجہ دلایا.سماعت کے درمیان دیو پرساد گورونگ، دیو پرساد تیمیلسینا، نند لال روکایا، نوراج راوت، نوراج سلوال وغٰیرہ  نےقومی اور مقامی مسائل کی طرف حکومت کی توجہ دلائی.

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter