جرائم میں ملوث ہونےکی وجہ سے بشوکرماکو گرفتار کیاگیا: وزیر داخلہ تھاپا

10 اگست, 2018

چتون، 10 اگست: وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا نے سی پی این سیاسی رہنما کھڈک بہادور بشوکرما نے جرائم سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کئے جانے کی کو بتایا۔ آج یہاں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے وزیر داخلہ تھاپا نے نیترا بکرم چند کی قیادت والی نیپال کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان بشوکرما چندا دہشت گردی اور تشدد پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کئے جانے کی وضاحت کی۔

انہوں نے کہا کہ ” قانون اور قاعدہ کو تجاوز کرنے والوں کو کنٹرول کرنے کی عمل میں بشوکرما گرفتار ہوئے ہیں۔” ایک سوال کے  جواب میں انہوں نےکہا میں وزیر داخلہ ہوں اور وزیر داخلہ کی ذمداری مجرم کو قبضےمیں کرنا ہے۔” ان کا کہنا تھا کہ بشوکرما پولس کی تلاش میں تھے اس وجہ سے ان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ حکومت کے خلاف رہنے والی طاقتیں کو سیاسی اور انتظامی طور پر کنٹرول کرنے کی عمل میں حکومت کوشاں ہے۔

وزیر داخلہ تھپا نے کہا کہ حکومت ملک میں امن و چین کو برقرار رکھنے میں کامیاب ہے. اور کہا کہ حکومت نے جرائم کو کم کرنے اور فوری طور پر مجرموں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter