سکٹا نہرمنہدم ہونےپر تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل

11 اگست, 2018

کٹھمنڈو، 11 اگست: کمیشن برائے تحقیقات جرائم و بدعنوانی نےسکٹا آبپاشی پروجیکٹ کی اصل نہر بار بار منہدم ہونے کی لیکر تحقیقات کے لئےپانچ رکنی کمیٹٰی قائم کیا ہے۔

نہر کی معیار ہر سوالات اٹھائے جانے کی وجہ سے مختلف ذرائع ابلاغ کے خبروں میں شائع ہونے پر کمیشن کی سنجیدگی کے ساتھ توجہ مبذول کا ذکر کرتے ہوئے اس موضوع پر تحقیقات کے لئے کمیشن کے نائب سکریٹری کی سرپرستی میں کمیٹٰی قائم کئے جانے کی اطلاع کمیشن کے ترجمان رامیشور دنگال نے دی۔

کمیشن کی طرف سے کئے گئے تحقیقی کام کو شامل کر مزید تحقیقات کے کئے کام کو تیزی کے ساتھ آگے بڑھایا جا رہاہے۔

ترجمان ڈینگل نے کہا کہ تحقیقاتی کمیٹی نے فیلڈ معائنہ کیا ہے اور مزید تحقیقات آگے بڑھی ہے.

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter