غزہ:اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، جنگ بندی کے معاہدے کی خود ہی خلاف ورزی کردی،غزہ کی سرحد پر مظاہرہ کرنے والے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔
غزہ کی سرحد پر مظاہرہ کیوں کیا،اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا ۔
جنگ بندی کے معاہدے کی چند گھنٹے میں ہی خلاف ورزی کردی،ٹینک چڑھائے ، گولا باری اور فائرنگ کی جس میں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئ۔
تیس مارچ سے شروع ہونے والے مظاہروں میں اسرائیلی فوج نے 150 سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور سیکڑوں کو زخمی کردیا
آپ کی راۓ