کاٹھمنڈو، 14 اگست: . کاھٹمنڈو علاقہ پولس کے سربراہ ایس ایس پی بیشو راج پوکھریل نے کاٹھمنڈو کی سیکورٹی انتظامات مضبوط ہونے کی وجہ سے اطمینان کی سانس لینے کے لئے عوام کو یقین دلایا ہے۔
نیترا بکرم چند بیپلو کی قیادت میں نیپال کمیونسٹ پارٹی نے بندی کا اعلان کئے جانے کے دن ہی صبح کاٹھمنڈو وادی کی مختلف جگہوں میں پائے جانے والے بم نے عوام کو خوفزدہ ہونے کی حالت میں پولس سربراہ پوکھریل نے بلا جھجک آمد ورفت کرنے کےلئے عوام کو اپیل کیا ہے۔
پوکھریل کے مطابق وادی میں پانے جانے والے سارے مقامات کی بم کوڈسپوز کیا جاچکا ہے۔ ‘بہت سے مقامات پر پلاسٹک کے تھیلا میں خطرہ لکھا ہوا سامان برآمد ہونے کے بعد سب کو ڈسپوز کیا جاچکا ہے۔ ‘ خوفزدہ کرنے کی کوشش ہی ہے صرف ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ ‘
انہوں نے کہا کہ دارالحکومت کی امن سیکورٹی مضبوط بناکر بہت بڑے پیمانے پر پولیس کو تقسیم کیا گیا ہے۔
پولیس نے مشتبہ چیزوں کو رکھ کر رفو چکر ہونے والے دو کو پکڑ لیا ہے. چیف ایس ایس پی پوکھریل نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے مزید تحقیقات جاری ہونے کی خبر دی۔
بشکریہ: آن لائن خبر
آپ کی راۓ