پینسلونیا میں301 پادری 1000بچوں سے زیادتی میں ملوث

17 اگست, 2018

امریکی گرینڈ جیوری نے ریاست پینسلونیا میں ایک ہزار بچوں سے چرچ میں زیادتی واقعات میں 301 پادریوں کے ملوث ہونے سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔

گرینڈ جیوری نے فیصلے میں بتایا کہ ایک ہزار واقعات میں سے 300 میں پادری ملوث ہیں ۔

امریکی ٹیلی ویژ ن کے مطابق ویٹیکن کی جانب سے واقعے پر شرمندگی اور ندامت کا اظہار کیا گیا ہے۔

پوپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چرچ اس طرح کے بیانات کی پردہ پوشی نہ کریں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter