وزیر اعظم اولی نے اٹل بہاری واجپئی کی وفات پر ہمدردی کا اظہار کیا

17 اگست, 2018

کھٹمنڈو، 17 اگست: وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے غٰیر یقینی انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

نیپالی حکومت اور نیپال کی عوام کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آج ایک تعزیتی پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم باجپائی، وفادار، سرشار سیاستدان ، دور اندیش اور وطن کے لئے وقف سیاست داں تھے۔

تعزیتی پیغام میں وزیراعظم اولی نے مرحوم واجپیئی کی بھارت کی عوام کو بےلوث مثالی سروس اور ہمیشہ یاد کیا جانے والا قرار دیا۔

بھارت کے سابق وزیر اعظم واجپئی کے انتقال سے بھارت اور ساری دنیا نے ایک اعلی سیاسی شخصیت وزیر اعظم کو کھو دیا ہے، وہ اچھی خیر خواہ اور حقیقی دوست تھے۔

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter