میدان عرفات میں عازمین حج کی سیلفیاں

20 اگست, 2018
عرفات: میدان عرفات میں یادگار لمحات کو محفوظ رکھنے کے لئے عازمین سیلفیاں لینے کا اہتمام ضرور کرتے ہیں۔ حاصل زندگی سفر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ رکھنے اور ان یادگار لمحات کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے عازمین میدان عرفات میں اپنی اور تاریخی مقامات کی تصاویر لیتے ہیں۔

حالانکہ ائمّہ حرمین نے سیلفی سے پرہیز کرنے کی حجاج کو نصیحت کی ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter