کاٹھمنڈو ٢٤ اگست، مختلف تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لۓ بنگال کی کھاڑی کی کوشش بیم سٹیک کو عظیم بنانے کے لیے آٸندہ ہفتہ سات ملکوں کے صدر یا حکومت کے نماٸندے کی عظیم اجلاس کاٹھمنڈو میں ہونے والا ہے۔
جنوبی ایشیاٸی پانچ اور جنوبی مشرقی ایشیاٸی دو ملکوں کے ذیلی علاقاٸی تنظیم بیم سٹیک کی چوتھی عظیم الشان اجلاس سے علاقاٸی ڈپلوماسی میں دیرینہ اثر انداز ہونے کی امید کی گٸی ہے۔
اس اجلاس میں نیپال کا مثبت چہرہ بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہی نہیں ڈپلوماسی قوت بھی اہم ہوگی۔
ایشیا ٕ بر اعظم کی متحرک اور ترقی کی زینہ ممکنہ دوعلاقہ جنوبی ایشیا ٕ اور جنوبی مشرقی ایشیا ٕ کی ترقی کے پل کے طور پر قاٸم ہو رہا ہےبیم سٹیک۔جنوبی ایشیا ٕ کی پانچ اور جنوبی مشرقی ایشیا ٕ کی دو ملکوں کی مشترکہ تنظیم بیم سٹیک علاقاٸی تعاون کے فروغ اور شراکت داری کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھنے کا ذریعہ بن سکتا ہے، کیونکہ ہمالیہ کی طرح سفید سے سمندر کا نیلاپن تک مختلف بناوٹ کے ساتھ یہ علاقہ سیاحی ترقی کی زیادہ امکانات سے بھرا ہے۔
آپ کی راۓ