میانمار کے صدرکا دارالحکومت میں آمد /مسلم تنظیموں کا اظہار تشویش

28 اگست, 2018

کاٹھمنڈو 28 اگست : ملٹی تکنیکی اور معاشی تعاون کے لئے بنگال کی کھاڑٰی کی کوشش (بیم سٹیک) کی چوتھی اعلی اجلاس میں شرکت کے غرض سے میانمار کے صدر بین منت خصوصی طیارہ سے آج دوپہر کو دار الحکومت تشریف لاچکے ہیں۔

میانمارکے صدر بین کو تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈہ کی وی آئی پی کمرہ میں نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع ایشور پوکھریل نے خیر مقدم کیا۔

میانمار کے خصوصی مہمان کو نیپالی فوج کی ایک ٹیم نے گارڈ آف آنر کے ساتھ استقبال کیا تھا۔ صدر بین کو میانمار کے لئے نیپالی سفیر بھیم اداس، نیپال  کے لئے میانمار کے سفیر تھیری پیان چی یو تون نے لینے اور وزارت خارجہ کے اعلی افسران نے استقبال کیا تھا۔

اس موقع پر مسلم تنظیموں کا اظہار تشویش

سامنے آیا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter