صدرجمہوریہ ودیا دیوی بھنڈاری اور سری لنکا کے صدر میتری پال سیری سینا کے درمیان آج شام صدارتی دفتر کی رہائش گاہ شیتل نیواس پر دوطرفہ مذاکرات ہوا۔
اس موقع پرنیپال- سری لنکا تعلقات کے سارے نکات پر مختصر طور پر بات چیت ہونے کے ساتھ باہمی مفاد اورباہمی دلچسپی کے موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں دونوں مملک کے افسروں نے باہمی تعاون کو بڑھانے کے تعلق سے معاہدہ پر دستخط کیے ۔
صدر جمہوریہ نے اپنے سری لنکن ہم منصب صدر کے اعزاز میں آج شام کو ایک رات کے کھانے کا انتظام کیا
آپ کی راۓ