٩ ستمبر / کیئر خبر
ونود داس اور بھٹرائی کی سلیکشن کمیٹی نے بھارتی دورے کے لئے انڈر ١٩ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے کولکتہ اور لکھنو میں انڈیا اور افغانستان کی انڈر ١٩ ٹیم سے چار مقابلے کھیلے جاینگے
ٹیم اس طرح ہے:
آصف شیخ کپتان ترت راج ؛ویپن راول ؛ ریت گوتم ؛ پون صراف ؛ کشور مہتو ؛ راشد خان ؛ بھم سرکی ؛ کمل ایری ؛ سندیپ جوڑا ؛ ساگر دھکال ؛ ارون ایری ؛ محمّد شمشاد عالم
آپ کی راۓ