سوائن فلو سے سپتری میں پانچ کی موت ؛ درجنوں زیر علاج؛ کنچن پور نگر پالیکا بیمار زدہ قرار

15 ستمبر, 2018

 ١٥ستمبر راج براج / کئیر خبر

ضلع سپتری کے کنچن پر نگر پالیکا میں سوائن فلو کے پھیلنے سے دو بچوں سمیت پانچ کی موت ہوگئی ہے سوائن ایچ ون اور ہانگ کانگ فلو کی وجہ سے کئی درجن لوگ متا ثر ہو کر ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں

ضلع انتظامیہ نے کنچن پر نگر پالیکا کو بیمار زدہ علاقہ قرار دے دیا ہے اور اسپتالوں میں اضافی انتظامات کے احکامات جاری کئے گئے ہیں 

ڈاکٹروں کے مطابق اس وقت نزلہ زکام اور فلو کا موسم ہے لوگوں کو احتیاط برتنا چاہیے ماسک اور گرم پانی کا استعمال کرنا چاہیے پانی میں بھیگنے سے بچیں صاف صفائی پر دھیان دیں  

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter