ملیشیا: زہریلی شراب پینے سے چار نیپالیوں کی موت ؛ 13 زیر علاج

19 ستمبر, 2018

کوالا لمپور 19 ستمبر / کیئر خبر 

انگریزی روزنامہ دی اسٹار کے مطابق زہریلی شراب کے پینے سے سات لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے جن میں چار نیپالی شامل ہیں –

کوالا لمپور پولیس کا کہنا ہے کہ شراب پینے سے سات موتیں ہوئی ہیں جن ایک بنگالی ؛ ایک انڈین ؛ ایک ملیشین بھی شامل ہے – اس کے علاوہ 13 نیپالی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں

پولیس کو حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے دوسری طرف نیپالی سفارتخانہ کے ترجمان بدری کارکی کا کہنا ہے کہ پورے معاملے پر ہم نظر رکھے ہویے ہیں معلومات حاصل کر رہے ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter