گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نے خانہ کعبہ کے اندر عرق گلاب اور آب زمزم سے غسل دیا

26 ستمبر, 2018

سلمکہ مکرمہ/ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین کے مشیر، گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے خانہ کعبہ کے اندر ہزاروں من عرق گلاب سے معطرآب زمزم سے غسل دیا، گورنر مکہ مکرمہ کے ہمراہ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس ، وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد بن صالح نے خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو عرق گلاب سے معطر آب زمزم میں بھگوئے سوتی کپڑ ے سے صاف کیا اور خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter