نیو یارک / ایجنسیاں
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان دو ہفتے بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔
ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے شاہ سلمان کو بتا دیا تھا کہ ہم تمہاری حفاظت کر رہے ہیں، ہمارے بغیر تم دو ہفتے بھی نہیں رہو گے۔
امریکی صدر نے شاہ سلمان سے کہا کہ تمہیں اپنی فوج کیلئے معاوضہ ادا کرنا ہوگا۔
آپ کی راۓ