امرتسر ١٩ اکتوبر / کئیر خبر
امرتسر کے جوڑا پھاٹک میں راون دھن کے موقع پر ٹرین نے میلہ ناظرین کو روند دیا ؛ 100 سے زائد لوگوں کی موت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آج ١٩٤٧ کی یاد آگئی جب لوگوں کی لاشیں اور اعضآ جابجا بکھری ہوئی تھیں ایک شخص نے کہا ٢٥٠ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے اور لاشیں دو سو میٹر کے دائرے میں بکھری ہوئی ہیں جسموں کے چیتھڑے اڑ گئے
دسہرہ کے موقع پر بنا اجازت میلہ منعقد کیا گیا تھا جس میں راؤن کو دھن کیا گیا اور ٹریک کے قریب یہ پروگرام کیا جارہا تھا اور لوگ ٹریک پر کھڑے ہو کر منظر دیکھ رہے تھے
بچوں بزرگوں اور خواتین کی بڑی تعداد اس حادثے کا شکار ہوئی ہے
آپ کی راۓ