کرشنانگر 21 اکتوبر / کئیر خبر
بھاری پولیس دستہ کی نگرانی میں بالاخر مورتیوں کو وسرجن کے لئے کرشنا نگر سے باہر لے جایا جارہا ہے اسی بیچ ضلع ادھکاری ارجن پرساد پوکہریل نے حکم نامہ جاری کر کرشنانگر میں آج شام 5 بجے سے غیر معیّنہ مدّت کے لئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے
موصولہ اطلاعات کے مطابق درگا جلوس میں بھارت سے ہندو یوا واہنی کے مسلح غنڈے شامل ہویے تھے لیکن نیم فوجی دستوں نے چوکسی برتی اور پر امن طریقہ سے جلوس کو مسلمانوں کے علاقوں سے گزارا گیا
کرفیو کی تفصیل تصویر میں دیکھیں
آپ کی راۓ