کینیڈا میں 6.8کے 4 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے

22 اکتوبر, 2018

کینیڈا میں 6.6 اور 6.8 شدت کے دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کےمطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں زلزلےکا پہلا جھٹکا مقامی وقت کےمطابق 10بجکر 39 منٹ پر محسوس کیا گیا۔ جس کے بعد 11 بجکر 16 منٹ پر دوسرا زلزلےکا جھٹکا محسوس کیا گیا۔

فوری طورپر زلزلے سے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی وارننگ بھی جاری نہیں کی گئی ہے۔

زلزلے کامرکز وینکوور کے جزیرے کے شہر پورٹ ہارڈی سے ایک سو نوے کلومیٹر کے فاصلے پر سمندر کے نیچے تینتیس کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter