ممبئی: جانوروں کی دوائیاں تیار کرنے والی سب سے بڑی کمپنی زوئٹس کوامریکہ و یوروپ میں ان اینٹی بائیوٹکس کو تیار کرنے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جو جانوروں کی نشو نما کو وقت سے پہلے بڑھادیتی ہے۔ جو انسان کے جسم کے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ لیکن یہ ممنوعہ دوائیوں کا ہندوستان میں فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس پر حکومت کی جانب سے کوئی روک نہیں لگائی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ یہ وائیاں خاص طور پر مرغیوں کے لئے استعمال کی جاتی ہیں ۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے مرغیوں میں ان دواؤں کے استعمال پر سخت پابندی عائد کردی ہے ۔ کیونکہ اس کی استعمال سے ناقابل علاج انفیکشن ہوتا ہے۔
آپ کی راۓ