جامعہ ضیاء العلوم نرسنگھ میں مولانا سراج احمد فلاحی کا توسیعی خطبہ

3 نومبر, 2018

جامعہ ضیاء العلوم نرسنگھ میں مولانا سراج احمد فلاحی  سکریٹری جنرل الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال نے ایک توسیعی خطبہ پیش کیا جس کا عنوان تھا مسلمانوں کی تاریخ پر سرسری نظر ڈالتے ہوئے مسلمانوں کی تعلیمی خدمات اور دینی اداروں کی اہمیت اور طلبہ وطالبات کا ہدف وغیرہ کی نشان دہی کی ۔ اسلام کی روشن تاریخ سے کئی اقتباسات رکھے۔ اداروں کے قیام اور اسلاف کی قربانیوں کا تذکرہ کیا۔ آخر میں طلبہ وطالبات کو بتایا کہ اللہ کا شکر ادا کرو ابھی بہت سہیولیات میسر ہیں ورنہ آج سے پچاس سال پہلے پڑھنے کے لئے کیا کیا دقتیں اور کٹھنائیاں تھیں آپ لوگ سوچ نہیں سکتے ہیں۔ اس لئے اللہ کا شکر ادا کیجئے اور خوب پڑھئے خوب پڑھئے محنت کیجئے دنیا جہان بھول جایئے آپ کا کام ہی پڑھنا ہے۔ جب وقت ملے پڑھتے رہئے۔

بعد نماز فجر طلبہ کے سامنے سورہ فاتحہ کی روشنی میں درس دیا ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter