بھارت میں مسافر بس پر ماؤ باغیوں کے بم حملے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں نے بس پر بارودی مواد پھینکا جس کے نتیجے میں دھماکا کر دیا۔
دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار اور 3شہری ہلاک ہو گئے، چھتیس گڑھ میں 4 روز بعد ریاستی انتخابات ہیں جس کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کی ٹیم بھیجی گئی تھی۔
آپ کی راۓ