کٹھمنڈو ١١ نومبر / کئیر خبر
نیپال میں کتوں کے دن کے موقعے پر کٹھمنڈو پولیس ہیڈ کوارٹر میں پولیس ڈوگز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
تقریب میں پولیس میں ذمہ دارانہ فرائض سر انجام دینے والے کتوں کو کو میڈلز سے نوازا گیا ۔
کتوں نے اس موقعے پر اپنے ساتھی سپاہی کی مدد سے پریڈ بھی کی اورہاتھ اُٹھا کر سیلوٹ کرتے ہوئے افسران کا شکریہ بھی ادا کیا۔
آپ کی راۓ