بھارت: امرتسر کے نرنکاری بھون میں تقریب کے دوران گرینیڈ دھماکا، 3 افراد ہلاک

18 نومبر, 2018

بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گرینیڈ دھماکے میں 3 افراد ہلاک،20 زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیاکےمطابق دھماکا امرتسر کے علاقے ادلیول میں نرنکاری بھون میں تقریب کے دوران کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت تقریب میں 250 افراد موجود تھے۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے گرینیڈ پھینک کر دھماکا کیا۔

پولیس کے مطابق خالصتان یا آئ ایس آئ کے ذریعے یہ دہشت گردانہ کارروائی کی گئی ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter