امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال وقت پر انتخاب کرا کے دستور کی پاسداری کریں : کلام الدین مدنی

20 نومبر, 2018
کلیا بارا 20 نومبر (کئیر خبر)
موصولہ پریس ریلیز کے مطابق ضلعی جمعیت اہل حدیث بارا کے ناظم مولانا کلام الدین مدنی نے امير مركزى جمعية أهل حديث نیپال مولانا ہارون سلفی كے نام ایک پیغام میں ضلعی کمیٹی اور شوری اراکین کے متفقہ فیصلے کی وضاحت کی ہے جس میں  کہا گیا ہے کہ جمعیت اہل حدیث بارا کا ناظم ھونے کے ناطے نیز ممبران شوری بارا کا یہ پیغام امیر مرکزی جمعیت کے نام ارسال کرنا ضروری سمجھتاھوں  کہ جناب والا وقت پر انتخاب کراکے جماعت کو انتشار  سے پچائیں اور اصول وآئین کو بحال کرتے ھوئے اپنی اخلاقی ذمہ داری  نبھائیں ورنہ جماعتی انتشار و افتراق کے نتیجے میں بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے –

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter