سنسری 21 نومبر / کئیر خبر
آج علی الصباح موصولہ اطلاعات کے مطابق سنسری کے چھاتا بیلی میں کانگریسی کارکن فدا حسین کو گولی مار دی گئی ہے ؛جائے واردات پر ان کی موت واقع ہوگئی؛ مسلح بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب ہوگیے
سنسری میں ایک اور ٹارگٹ کلنگ اس وقت انجام دیا گیا جب فدا حسین مارننگ واک پر گئے ہویے تھے ، دوہبی میونسپلٹی وارڈ نمبر 9چھاتا بیلی کے رہنے والے تھے
مقامی لوگوں کے مطابق، جب وہ صبح کے وقت مارننگ واک پر تھے اس وقت نا معلوم مسلح بدمعاش نے دو گولی مار دی جہاں ان کی موت واقع ہوگیی ؛ قاتل کی تلاش جاری ہے .
مقتول فدا حسین مہدی حسین کے بھائی تھے ،جو کانگریس سے وارڈ صدر بھی ہیں
آپ کی راۓ