چین میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔
شمال مغربی چین میں ریت کے طوفان کی وجہ سے نہ صرف شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے بلکہ کئی حادثات بھی پیش آئے اور گاڑیاں اْلٹ بھی گئیں۔
حدِ نگاہ اتنی کم رہ گئی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی نظر سے اوجھل ہو جاتی ہے اور صرف یہی نہیں بلند و بالا عمارتیں دیکھنا بھی محال ہو گیاہے ۔
ماہرین فلکیات کے مطابق یہ صورتحال 22مارچ تک جاری رہے گی۔
آپ کی راۓ