امریکامیں اچانک بننے والے مٹی کے بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا ۔امریکی ریاست ورجینیامیں موسم کی ایسی ہی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اور کئی فٹ بلندی تک مٹی بگولے کی صورت گول گھومتی دکھائی دی جیسے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتی ہو۔یوں بیچ پارکنگ لاٹ میں اچانک بننے والے مٹی کے دیوہیکل بگولے سے جہاں لوگ حیران رہ گئے
آپ کی راۓ