امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کیا جائے، سینیٹر وارین

8 مئی, 2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کیا جائے، سینیٹر وارینواشنگٹن: ( 08 مئی 2019) ڈیموکریٹ سینیٹر الزبتھ وارین نے کہاہے کہ امریکی صدر کا مواخذہ کیا جائے۔ سینیٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حفاظت نہیں بلکہ امریکا کے آئین کی حفاظت کرنے کا حلف اٹھایا ہے۔سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر وارین نے کہا کہ مولر رپورٹ سے امریکا اور ٹرمپ مہم حکام کے درمیان روابط ثابت ہوگئی ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فوری طور پر مواخذے کی کارروائی شروع کی جائے۔ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی اور دیگر ارکان نے کہاکہ مولر رپورٹ کو چھوڑ کر ایوان میں دیگر مسائل پر بات کی جائے۔ٹرمپ روس روابطہ کا معاملہ پرانا ہوچکاہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter