بھاگلپور بہار / کئیر خبر
موصولہ اطلاعات کے مطابق نیپال کے معروف شاعر عبد المبین ثاقب کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں بھاگلپور بہار کی وکرم شیلا ہندی یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے
کئیر فاؤنڈیشن کے صدر جناب عبد المبین ثاقب کو یہ ڈگری یونیورسٹی کے سالانہ اجلاس وردھ میں تفویض کی جائے گی جس کا انعقاد ١٢/13 اکتوبر کو مہاراشٹر کے وردھ میں ہوگا
اس موقع پر مختلف ادبی و سماجی تنظیموں نے انھیں مبارکباد پیش کی ہے
آپ کی راۓ