لندن : بورس جانسن نے برطانوی وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا،انہوں نے اعلان کیا کہ برطانیہ 31اکتوبر تک یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا۔ ملکہ برطانیہ نے بورس جانسن کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے ہیں وہ جلد اپنے نئے گھر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ روانہ ہوں گے۔
آپ کی راۓ