انڈونیشیا میں سعودی عرب کے سیفرعصام الثقفی نے عمر رسیدہ عازم حج کو فریضہ حج کی ادائی کے لیے رخصت کیا۔
130 سالہ ‘اوھی عیدروس سمری’ جکارتا کے ہوائی اڈے سوکارنو ہاٹا حج کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔ اوھی سمری ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں جنہیں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی دعوت پر حج کے لیے حجاز مقدس روانہ ہوئے۔
آپ کی راۓ