امریکی صدر ٹرمپ کا نریندر مودی سے ٹیلی فونک رابطہ

20 اگست, 2019

نئی دہلی امریکی صدر کا بھارتی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں رہنماوں کے درمیان 30 منٹ طویل گفتگو ہوئی، عمران خان کی شکایتیں کرنے پر ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی تلقین کی۔ میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے پیر کے روز ٹیلی فون رابطہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے رابطے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے رابطہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ رابطے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان پر الزامات عائد کیے اور ان کی شکایتیں کیں۔ اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو تلقین کی کہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے اور پرامن طریقے سے حل کرنے کی کوشش کی جائے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter