سعودی عرب نے تیسرے یونٹ سے بھی تیل کی پیداوار بحال کردی

17 ستمبر, 2019

ریاض – سعودی عرب نے تیسرے کارخانے سے بھی تیل کی پیدوار بحال کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہے کہ مشرق وسطیٰ کے تیل پر انحصار نہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ہفتے کے روز ڈرون حملوں کے بعد آئل ریفائٹری میں آگ لگ گئی تھی اور حکام کو تیل کی پیدوار کے یونٹ بند کرنا پڑ گئے تھے۔حکام کا کہناہے کہ تیسری تنصیب سے تیل کی پیدوار شروع کردی گئی ہے۔ اب تیل کی عالمی سپلائی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ امریکا ایندھن کے شعبے میں خود انحٓصار ہو گیا ہے اور اب امریکا تیل خریدنے کے بجائے بیچ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کو انحصار مشرق وسطیٰ کے تیل اور گیس پر ہے غلط ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter