مولانا عبد العظیم مدنی جھنڈانگری کو صدمہ؛ اہلیہ کا انتقال

27 ستمبر, 2019

جھنڈانگر/ کئیر خبر

جامعہ خدیجہ الکبریٰ جھنڈانگر کرشنانگر کے ناظم و ماہنامہ نور توحید کے ایڈیٹر مولانا عبد العظیم مدنی کی اہلیہ کا آج پی جی آیی لکھنؤ میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا – آنا للّہ و انا الیہ راجعون

کل 28 ستمبر بروز سنیچر بعد نماز ظہر جھنڈا نگر کے قبرستان میں تدفین عمل میں اے گی 

مرحومہ ایک نیک اور بااخلاق خاتون تھیں اپنے پیچھے 8 بچوں کو بلکتا چھوڑ دار فانی سے کوچ کر گئیں –

مرحومہ کئیر فاؤنڈیشن کے جنرل سکریٹری مولانا عبد الصبور ندوی کی چچا زاد بہن اور معروف معالج ڈاکٹر سعید احمد اثری کی صاحبزادی تھیں

کئیر خبر قاریین سے دعاے مغفرت کی درخواست کرتا ہے 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter