سعودی عرب میں کھجور کے تین کروڑ 40 لاکھ درخت، پیداوار 44 لاکھ ٹن

11 اکتوبر, 2019

سعودی عرب کے زرعی ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں مجموعی طورپرکھجور کے 3 کروڑ 43 لاکھ ہیں جن سے گذشتہ برس ایک کروڑ 43 لاکھ ٹن اعلیٰ درجے کی کھجور حاصل کی گئی۔خالص اور اعلیٰ معیار کے کھجوروں کے درخت 7.74 ملین درخت پہلے نمبر پرہیں۔ دوسرے نمبر پر زرد رنگ کی کھجورں کے درخت ہیں کی تعداد 4 لاکھ 68 ہزار ہے۔زرعی سروے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پھل دار کے درختوں کی تعداد 25.92 ملین ہے ان میں زیتون کے پھل دار درخت سب سے زیادہ ہیں جن کی تعداد 77 12.ملین ہے۔سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 2017 ءمیں مملکت میں میں اناج کے ساتھ کل 2.78 ملین دونم رقبہ زرعی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔مویشیوں کے بارے میں جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملکت میں بھیڑوں بکریوں کی تعداد اوسطاً 9.39 ملین ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter