ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے سعودی عرب کیساتھ قیام امن کی کوششوں پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خطے کے ممالک کو امن اقدامات میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں پر اظہار تشکر کرتے ہوئے لکھا کہ خلیج فارس میں قیام امن کی کوششوں پر ہم ان کے شکر گزار ہیں۔
آپ کی راۓ