کٹھمنڈو / کئیر خبر
آج بروز جمعہ ١٢ بجے نیپالی طلبہ تنظیموں نے بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے اور بھارتی نقشوں کو جلایا ہے
خیال رہے نیپال کے سیاسی نقشہ پر غیر منصفانہ بھارتی اقدامات کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔
جمعہ کے روز طلباء نے دارالحکومت میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ہندوستان کا نقشہ جلایا۔
انہوں نے نعرے لگائے کہ تمام نیپالی علاقوں کو بھارت واپس کرے-
جب کہ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کالا پانی اور لپو لیک بھارت کا حصّہ ہے – اس بیان کے بعد تنازع بڑھتا ہی جا رہا ہے- نیپالی حکومت شدید دباؤ میں ہے اور کچھ بھی کرنے سے قاصر نظر آرہی ہے –
آپ کی راۓ