جنکپور: مفتی جیش محمد برکاتی کا انتقال/ جنازہ میں ہزاروں کا مجمع

28 نومبر, 2019

جنکپور / کئیر خبر
نیپال کے مشہور عالم مفتی جیش محمد برکاتی کے انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی اور بھارت و نیپال کے کونے کونے سے ہزاروں عقیدتمند جنکپور میں جمع ہوگئے – کل جنازے کی نماز میں پچاس ہزار سے زیادہ لوگوں کا مجمع تھا – نیپال میں مسلک اعلی حضرت کے ترجمان مولانا جیش محمد کی نماز جنازہ مفتی احمد حسین نے پڑھائی- اس موقع پر پردیش نمبر ٢ کے وزیر اعلا لال بابو راوت ؛ سابق وزیر داخلہ وملیندر ندھی سمیت بڑے سیاستدانوں؛ علما ؛ اور سماجی شخصیات وہاں پہنچ کر انھیں خراج عقیدت پیش کیا
اور ان کے انتقال کو خسارہ قرار دیا –

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter