بریکنگ: دار الحکومت کٹھمنڈو میں شام سوا سات بجے 4.8کی شدت کا زلزلہ

12 دسمبر, 2019

کٹھمنڈو 12  دسمبر  ٢٠١٩

آج کٹھمنڈو میں شام سوا سات بجے 4.8کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیآ کئی علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل اے

حالانکہ زلزلہ کا مرکز سندھو پال چوک کا سرماتھنگ بتایا گیا ہے’ راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکے  محسوس کئے گئے

کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب تک نہیں موصول ہوئی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ سب ٹھیک ہوگا

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter