دہلی پولیس کا سفاکانہ چہرہ ؛ ہاسپٹل کے ایمرجنسی سے جامعہ کے زخمی طلبہ کو اٹھا لے گئی ؛ لاک آپ میں علاج سے محروم طلبہ کی حالت نازک

دہلی میں زخمیوں کی تعداد ٢٤٠ پہنچی علی گڑھ میں 40 طلبہ زخمی ؛ انٹرنیٹ خدمات معطل

15 دسمبر, 2019

نئی دہلی / ایجنسیاں

دہلی پولیس کا سفاکانہ چہرہ اس وقت سامنے آگیا ؛ جب بعض طلبہ کو  ہولی فیملی ہاسپٹل کے ایمرجنسی  وارڈ  سے زیر علاج  زخمی کو اٹھا لے گئی ؛ لاک آپ میں علاج سے محروم طلبہ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے 

دہلی میں زخمیوں کی تعداد ٢٤٠ پہنچی علی گڑھ میں 40 طلبہ زخمی ؛ انٹرنیٹ خدمات معطلکردیگئں ہیں

علی گڑھ میں یوگی کی آتنکی پولیس نے طلبہ کی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ مچائی ہے

اطلاع کے مطابق دہلی کے پولیس ہیڈ کوارٹر اور آئ ٹی روڈ پر پولیس کی بربریت کے خلاف  ہزاروں طلبہ کا مظاھرہ جاری ہے  

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter