دہلی تبلیغی مرکز کے اجتماع میں شامل 20 نیپالی قرنطیہ میں ؛ 16 روتہٹ اور 4 بارا ضلع کے

1 اپریل, 2020

نئی دہلی /ایجنسیاں

مارچ کے مہینے میں ، نئی دہلی کے  نظام الدین مرکز میں تبلیغی جماعت  کا مذہبی اجتماع تھا۔  اور اس میں مختلف ممالک کے 8000 کے قریب لوگ  شریک تھے۔ آخر میں 1400 لوگ بچے تھے اور لاک داؤن کا اعلان ہوگیا اس میں نیپال سے بھی 20 حضرات شریک تھے۔
اور جب  کچھ لوگوں کی کورونا  وائرس رپورٹ مثبت  آئی تو وہاں خوف و ہراس پھیل گیا۔اور اسی اجتماع سے لوٹے 6 لوگ تلنگانہ 2 انڈومان نکوبار یوپی و مدھیہ پردیش کے ایک ایک شخص کے انتقال کی خبر موصول ہوئی ہے
دہلی میں واقع نیپالی سفارت خانے کے مطابق ، بارا ضلع  سے 4 روتہٹ سے 14 نیپالی باشندے مذہبی اجتماع میں شریک تھے ۔ جنھیں دہلی حکومت نے قرنطیہ میں بھیج دیا ہے اور انکی جانچ رپورٹ آنی باقی ہے-

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter