امریکہ کے بعد اب فرانس کے ایک ڈاکٹر ڈی ڈائر راولٹ نے بھی کوروناوائرس کا اعلاج ڈھونڈ نکالا۔فرانسیسی ڈاکٹر کی جانب سے کلوروکئن کو ایزیتھومائسن کے ساتھ ملا کر استعمال کیا گیا، ڈاکٹر کے مطابق 75 فیصد مریضوں مین اس دوا سے مرض ختم کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکہ کے ڈاکٹرز کی جانب سے کلوروکئن ملیریا کی دوا کو استعمال کر کے کورونا کے خاتمے کی کوشش کی گئی تھی۔
آپ کی راۓ