بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 34 افراد ہلاک

12 اپریل, 2020

نئی دہلی ( 12 اپریل 2020ء) بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 34 افراد ہلاک، ملک میں 909 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 ہزار 356 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 افراد کورونا سے لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے۔بھارتی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں ایک ہی دن میں 909 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس لے کیسز کی تعداد 8 ہزار 356 تا جا پہنچی ہے۔ وزارت داخلہ نے بتایا ہے 7 ہزار 367 کیسز ایکٹو ہیں جبکہ 716 افراد صحت یاب ہو کر یا گھروں کو چکے ہیں نقل مکانی کر چکے ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter