سعودی عرب میں کورونا کے 429 نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی

12 اپریل, 2020

ریاض: سعودی عرب میں کورونا کے 429 نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ملک میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 462 ہو گئی ہے۔

سعودی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 7 مریض جان کی بازی ہار گئے، کورونا سےمرنےوالےمریضوں کی تعداد 59 ہو گئی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter